14 اپریل 2013 - 19:30
تصویری رپورٹ / حضرت زہرا (س) کا رات میں تشییع جنازہ

اہلبیت(س) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی ۳ جمادی الثانی رات کو قم میں عزاداران بی بی دوعالم فاطمہ زہرا (س) نے آپ (ص) کا تابوت اٹھا کر تشییع جنازہ کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲